What is the heat dome causing extreme heat in Europe? - BBC URDU [5xIhroeGrQw]

برطانیہ، سپین اور فرانس سمیت مغربی اور وسطی یورپ کے ممالک نے گرمی کی شدت میں مزید اضافے اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کے امکانات کے پیش نظر ریڈ الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ اٹلی، سوئٹزرلینڈ اور لکسمبرگ کے حکام نے بھی اسی نوعیت کے ریڈ الرٹس جاری کیے ہیں۔ درجہ حرارت میں اس اضافے کی ایک بڑی اور فوری وجہ ’ہیٹ ڈوم‘ بتائی جا رہی ہے۔ آخر ہیٹ ڈوم کیا ہوتا ہے؟ جانیے ریڈیکیون کی تحریر پر مبنی رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: